September 19, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
گوادربلوچستان سے منشیات برآمد

گوادربلوچستان سے منشیات برآمد

گوادر میں منشیات سے بھری گاڑی سے743کلوگرام چرس اور57کلوگرام میتھ آئس برآمد ہوئی ہے

کراچی رپورٹ : روبینہ یاسمین

بلوچستان: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر’بلوچستان‘میں خفیہ اطلاع پر صبح سویرے کاروائی کر کے منشیات برآمد کرلی
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق، پاکستان کوسٹ گارڈز نےخفیہ اطلاع موصول ہونے پر منشیات سے بھری گاڑی کا پیچھا کیا

منشیات سے بھری گاڑی سے743کلوگرام چرس اور57کلوگرام میتھ آئس برآمد ہوئی ہے
پکڑی گئی گاڑی میں743کلوگرام چرس اور57کلوگرام میتھ آئس(منشیات)موجود ہے


تر جمان پاکستان کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ گوادر کے علاقے بندری میں گشت پارٹی نے آج صبح ایک مشکوک گاڑی کا پیچھا کیا

کشت پارٹی کے پیچھا کرنے پر ملزمان نے تیز رفتای کا مظاہرہ کیا بعد ازاں گاڑی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے

دوران سرچ گاڑی سے743کلوگرام چرس اور57کلوگرام میتھ (آئس) برآمد ہوئی

پکڑی جانے والی چرس اور میتھ آئس منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت21.84 ملین ڈالرز ہے

: یہ بھی پڑھیں

کراچی ائیر پورٹ سے 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کی چرس اور میتھیمفیٹامائن منشیات برآمد

حوالہ ہنڈی او ر کرنسی کے غیر قانونی کاروبار کی رپورٹ

پاکستان میں 5 لاکھ روپے سے زائد کے بینک ڈپازٹس غیر محفوظ؟


واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ

بشمول منشیات کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہےاورملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردارادا کر تی رہے گی

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×