نیشنل ایکشن پلان کے تحت، افغان شہریوں کو اجراء کردہ ڈیجیٹلائزڈ ’’ای تزکیرہ‘‘ ذریعے ہی پاکستان آنے کی اجازت ملے گی
(رپورٹ : روبینہ یاسمین) کراچی
پاکستان : ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایک لائحہ عمل تر تیب دیا گیا ہے
اب پاکستان میں صرف “پروف آف رجسٹریشن” والے افغان مہاجرین سکونت کے اہل ہوں گے جبکہ

قانونی ویزہ پر افغان شہری پاکستان کا آزادانہ طور پر سفر کرسکیں گے
پلان کے تحت، افغان شہریوں کو اجراء کردہ ڈیجیٹلائزڈ ’’ای تزکیرہ‘‘ ذریعے ہی پاکستان آنے کی اجازت ملے گی

یہ بھی پڑھیں
ضلع مستونگ میں دھماکے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان
خفیہ اطلاع پر آپریشن:ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت ہلاک
اٹلی کے شہر وینس میں بس حاد ثہ21 افراد ہلاک
جبکہ غیر قانونی طور پر سکونت پزیر تمام غیر ملکیوں کو
پاکستان سے ملک بدر کرنے کے لئے ڈیڈ لائن کا اعلان جلد متو قع ہے
افغان شہریوں کو دی جانے والی ڈیڈ لائن کے دوران اپنے اثاثے بیچنے کی اجازت ہوگی
نیز افغان شہری اپنے وطن واپسی کے پابندی ہوں گے
خلاف ورزی کر نے پر پاکستانی حکومت پلان کے تحت افغان شہریوں کو ملک بدر کرکے جائیدادیں قرق کر دے گی۔




