September 19, 2025
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
ناسا کے خلا بازوں کے لئے نئے ڈیزائنر اسپیس سوٹ کی تیاری

ناسا کے خلا بازوں کے لئے نئے ڈیزائنر اسپیس سوٹ کی تیاری

امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلا باز کمپنی پراڈا کے ڈیزائنر اسپیس سوٹ پہن کر چاند پر جائیں گے

ویب ڈیسک

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مستقبل قریب میں ناسا کے خلا باز ڈیزائنر اسپیس سوٹ پہن کر چاند پر قدم رکھیں گے

ناسا کی جانب سے 2025 میں آرٹیمس 3 مشن کے تحت خلا بازوں کو چاند پر بھیجا جائے گا

خلابازوں کو ماضی کے ملبوسات کے بجانے معروف فیشن کمپنی پراڈا ڈیزائن اسپیس سوٹ دیا جائے گا جسے پہن کر وہ چاند پر اتارے جائیں گے

فیشن کمپنی پراڈا، اسپیس سوٹ ایک خلائی کمپنی

کے ساتھ مل کر تیار کرے گیAxiom Space

یہ بھی پڑ ھیں

چاند پر گھر بنانے کا عملی منصوبہ

چینی نوجوان ملازمت کیوں چھوڑ رہے ہیں

نئےخزانے اور پوشیدہ راز ظاہر ہو گئے

 ناسا کے خلا باز پروفیسر جیفری ہوفمین نے کہا کہ پراڈا ایک انٹر نیشنل برینڈ ہے اور اس کے پاس کپڑوں کی مختلف اقسام کی تیاری کا وسیع تجربہ ہے

مجھے امید ہے کہ اپنےتجر بے کی بنیاد پر یہ کمپنی اسپیس سوٹ تیار کر سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×